جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کا کراچی پہنچنے کے بعد روایتی ڈانس

datetime 23  مارچ‬‮  2018 |

کراچی(آئی این پی) پشاور زلمی کی کامیابیوں سلسلہ جاری ہے اور دبئی ، لاہور سے ہوتے ہوئے فائنل تک رسائی کر لی ہے اور پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں ہونے جارہاہے ۔ ایلیمنیشن میچ میں کراچی کنگز کو دھول چٹانے کے بعد سیمی الیون کراچی پہنچ گئی ہے ۔گزشتہ رات کراچی پہنچنے

پر پشاور زلمی کا شاندار استقبال کیا گیا ، تاہم سیمی اپنے روایئتی رقص کی وجہ سے مشہور ہیں اور یہ رقص پشاور زلمی کی پہچان بھی بن چکا ہے ۔کراچی پہنچتے ہی پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے خوشی کا اظہار اس روائیتی ڈانس سے کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…