بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

شمالی شام میں ترک عسکری کارروائی ناقابل قبول ہے،جرمن چانسلر

datetime 23  مارچ‬‮  2018 |

برلن/انقرہ(این این آئی)ترک حکومت نے جرمن چانسلر میرکل کی شامی علاقے عفرین میں ترک افواج کی کارروائیوں پر تنقید کو مسترد کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک وزارت خارجہ کے جاری ہونے والے بیان کے مطابق میرکل کا بیان گمراہ کن اطلاعات پر مبنی ہے۔

اور اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ اس بیان میں مزید کہا گیا کہ یہ بہت ہی عجیب سی بات ہے کہ کچھ اتحادی اس صورتحال کو دہشت گردوں کی نگاہوں سے دیکھ رہے ہیں۔ میرکل نے گزشتہ روز کہا تھا کہ سلامتی سے متعلق ترک تحفظات کے باوجود بھی شمالی شام میں ترک عسکری کارروائی ناقابل قبول ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…