بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

رسم حنا کی تقریب کے دوران جھگڑا، بڑے بھائی نے چھوٹے کو قتل کردیا

datetime 23  مارچ‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) صوبائی دارلحکومت کے علاقہ مصطفی آباد میں شادی کا گھر ماتم کدہ بن گیا، چھوٹے بھائی کی رسم مہندی میں ایک بھائی نے چھریوں کے وار کر کے دوسرے کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔بتایا گیا ہے کہ مصطفی آباد کے علاقے میں ایک گھر میں چھوٹے بھائی کی مہندی کی تقریب جاری تھی کہ دو بڑے بھائیوں کے

درمیان خاندانی رنجش پر جھگڑا شروع ہو گیا۔ بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی تو بڑے بھائی امتیاز نے چھریوں کے وار کر کے چھوٹے بھائی شہباز کو زخمی کر دیا۔ شہباز کو شدید زخمی حالت میں سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا جبکہ ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا اور نعش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…