اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

بھارت کی تنگ دلی اور دشمنی کھل کر سامنے آگئی یوم پاکستان پر براہموس کروز میزائل چلا ڈالا

datetime 23  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی پاکستان دشمنی اور تنگ دلی عروج پر پہنچ گئی، یوم پاکستان کے موقع پر براہموس کروز میزائل کا تجربہ کر لیا۔ بھارتی خاتون وزیر دفاع نرملا سیتھا رامان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں بتایا کہ بھارت نے براہموس کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے، بھارت براہموس کا

تجربہ راجستھان میں واقع پکھران ٹیسٹ رینج سے کیا ۔ بھارتی خاتون وزیر دفاع کے مطابق میزائل نے کامیابی سے ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔ قوم کے نام اپنے پیغام میں نرملا سیتھا رامان کا کہنا تھا کہ یہ میزائل تجربہ ہماری سلامتی کو مضبوط بنانے میں اہم سنگ میل ہے۔ واضح رہے کہ براہموس کروز میزائل بھارت نے روس سے حاصل کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…