بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئی پی ایل نے پی ایس ایل کی نقل شروع کردی،انڈین پریمیئر لیگ کے چیئرمین راجیو شکلا نے تصدیق کردی

datetime 22  مارچ‬‮  2018 |

نئی دہلی(آئی این پی)آئی پی ایل نے بھی پاکستان سپر لیگ کی نقل شروع کردی۔آئی پی ایل نے پی ایس ایل کی نقل کرتے ہوئے اس بار ایونٹ میں ڈی آر ایس کا استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا جب کہ انڈین پریمیئر لیگ کے چیئرمین راجیو شکلا نے تصدیق کی کہ ایونٹ کی تاریخ میں پہلی

بار ٹیکنالوجی کا استعمال ہوگا۔رواں برس کے ایڈیشن میں ڈی آر ایس کے استعمال کیلئے دسمبر میں وشاکھا پٹنم میں ایک میٹنگ ہوئی تھی، جس میں ڈومیسٹک کرکٹ کے ٹاپ 10 امپائرز کو آئی سی سی کے امپائرز کوچ ڈینس برنس اور آسٹریلیا کے پال رائفل نے ڈی آر ایس پر بریفنگ دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…