بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

پبلک مقامات پر تمباکونوشی اور 18سال سے کم عمر بچوں کو سگریٹ فروخت کرنے پر پابندی،تحریک انصاف نے ایک اور بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 22  مارچ‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی ) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے پبلک مقامات پر تمباکونوشی پر پابندی عائد کرنے کے مطالبے کی قرارداد اسمبلی میں جمع کرادی۔تمباکو نوشی کے باعث سالانہ ایک لاکھ ساٹھ ہزار پاکستان موت کا شکار ہو رہے ہیں۔تمباکو نوشی کے بڑھتے ہوئے

استعمال سے پھپھٹروں اور ٹی بی کے مریضوں کی تعداد میں روزبروز اضافہ ہو رہا ہے۔لہذا یہ ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ دکانداروں کو پابند کیا جائے کہ وہ 18سال سے کم عمر بچوں کو ہرگز سگریٹ نہ دیں اور پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی پر مکمل پابندی عائد کی جائے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…