ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

امن و خوشحالی کیلئے ہمارا جذبہ لازوال ہے، باہمی ترقی سے پاکستان کو امن و ترقی کا گہوارہ بنائیں گے، وزیراعظم

datetime 22  مارچ‬‮  2018 |

راولپنڈی (آئی این پی) آئی ایس پی آر نے 78ویں یوم پاکستان کے موقع پر وزیراعظم پاکستان کا پیغام جاری کر دیا، وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ امن و خوشحالی کیلئے ہمارا جذبہ لازوال ہے، باہمی ترقی سے پاکستان کو امن و ترقی کا گہوارہ بنائیں گے، یہ وطن اقبال کا خواب اور ہمارے اسلاف کا انمول تحفہ ہے، ہر پاکستانی نے پکارا پاکستان،امن کا نشان،یہ ہمارا پاکستان۔ جمعرات کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر پاک فوج کے شعبہ

تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے 23مارچ کے حوالے سے وزیراعظم کا پیغام جاری کر دیا، شاہد خاقان عباسی نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستانی قوم ایک عظیم قوم ہے، امن و خوشحالی کیلئے ہمارا جذبہ لازوال ہے،باہمی ترقی سے پاکستان کو امن و ترقی کا گہوارہ بنائیں گے، یہ وطن اقبال کا خواب اور ہمارے اسلاف کا انمول تحفہ ہے، پاکستان کی ترقی و خوشحالی ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، ہر پاکستانی نے پکارا پاکستان، امن کا نشان ، یہ ہمارا پاکستان۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…