بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

برطانیہ کی تاریخی عمارت پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا،ویسٹ منسٹر ابے کو برطانوی تاریخ میں کیا اہمیت حاصل ہے،جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 22  مارچ‬‮  2018 |

لندن(آن لائن ) برطانیہ کی تاریخی عمارت ویسٹ منسٹر ابے پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا ہے۔پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے سوشل میڈیا پر ویسٹ منسٹر ابے کی عمارت پر پاکستانی پرچم لہرائے جانے کی تصویر شائع کی۔تھامس ڈریو نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ویسٹ منسٹر ابے کی عمارت پر

یوم پاکستان کی مناسبت سے پاکستانی پرچم لہرایا گیا ہے۔خیال رہے کہ ویسٹ منسٹر ابے کو برطانوی تاریخ میں خاص اہمیت حامل ہے اور جو بھی برطانیہ کا بادشاہ یا ملکی بنتا ہے وہ اسی عمارت میں اپنے عہدے کا حلف اٹھاتا ہے۔اس عمارت میں سن 1100 سے اب تک شاہی خاندان کے افراد کی 16 شادیاں ہو چکی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…