اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

خواجہ سعد رفیق سرکاری مصروفیات کی وجہ سے نیب میں پیش نہ ہوسکے ،پیشی کیلئے نئی تاریخ مانگ لی

datetime 22  مارچ‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی ) وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق سرکاری مصروفیات کی وجہ سے نیب میں پیش نہ ہوسکے ،پیشی کیلئے نئی تاریخ مانگ لی۔ نیب نے نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے حوالے سے وفاقی وزیر ریلویزخواجہ سعدر فیق کو جمعرات کے روز طلب کیا تھا لیکن اسلام آباد میں سرکاری مصروفیات کی وجہ سے خواجہ سعد رفیق نیب

کے رو برو پیش نہ ہوئے ۔سعد رفیق نے اپنے وکیل کے ذریعے نیب کو ایک خط بھجوایا جس میں کہا گیا کہ اسلام آبادمیں چینی سفیرکے ساتھ ملاقات کا وقت طے ہونے کی وجہ سے پیش نہیں ہو سکتا ،اگلی تاریخ دیدی جائے جس میں پیش ہوجائوں گا اورنیب سے تعاون بھی کروں گااور تفصیلات بھی دوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…