ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

نوجوان نے نواز شریف کی گاڑی روک لی۔۔ سابق وزیراعظم سے ایسی خواہش کا اظہار جو انہوں نے فورا ََ پوری کر دی۔۔ویڈیو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو گئی

datetime 22  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نوجوان کی نواز شریف کی گاڑی روک کران کے ساتھ سیلفی بنانے کی خواہش، سابق وزیراعظم نے نوجوان کی خواہش پوری کر تے ہوئے اس کے ساتھ سیلفی بنوائی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر نواز شریف کی مری کے دورے کے موقع پر نوجوان کے ساتھ سیلفی بنوانے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے

کہ نواز شریف اسلام آباد سے مری جا رہے تھے جب لوگ نواز شریف کو دیکھتے ہی ان کی گاڑی کے ارد گرد جمع ہو گئے اور ووٹ کو عزت دو کے نعرے لگانا شروع کر دئیے۔اس موقع پر ایک نوجوان نے نواز شریف سے کہا کہ اگلی باری بھی آپ ہی کی ہو گی اور موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ان سے سیلفی بنانے کی خواہش کا اظہار کیا جسے نواز شریف نے قبول کرتے ہوئے اس کے ساتھ سیلفی بھی بنوائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…