لاہور ( نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے منشیات کا مقدمہ خارج کرنے کے لیے 17 سال بعد سابق صدرمملکت آصف علی زرداری کی درخواست سماعت کے لیے منظورکر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کادو رکنی بنچ آصف علی زرداری کےخلاف منشیات کیس کے اخراج کے لئے درخواست کی سماعت کرے گا۔سابق صدرآصف زرداری نے1998میں منشیات کا مقدمہ خارج کر نے کے لئے عدالت عالیہ میں درخواست دائر کر رکھی تھی۔بریت کے کیس کے حوالے سے دائر درخواست کی سماعت بنچ موجود نہ ہونے کے باعث نہیںہو سکی تھی۔لاہور کی ٹرائل کورٹ تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف درج مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں اس کیس میں بری کر چکی ہے
منشیات کا مقدمہ ،17 سال بعد زرداری کی درخواست منظور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان



















































