ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

نگران حکومت کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنا چاہئے، نواز شریف

datetime 22  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ نگران حکومت پر اتفاق ہوا تو ہماری پارٹی حمایت کرے گی‘ نگران وزیراعظم کا انتخاب وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کو مل کر کرنا ہے‘ نگران حکومت کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنا چاہئے۔ جمعرات کو احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا

کہ نگران حکومت کیلئے سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنا چاہئے۔ نگران سیٹ اپ بنانا حکومت اور اپوزیشن کا کام ہے۔ اپوزیشن کو حکومت کے ساتھ مل کر بات کرنی چاہئے۔ نگران حکومت پر اتفاق رائے ہوا تو ہماری پارٹی حمایت کرے گی۔ نگران وزیراعظم کا انتخاب وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کو مل کر کرنا چاہئے۔ اس حوالے سے اہم بات یہ ہوگی کہ نگران حکومت کا دائرہ کار متعین ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…