اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

وائٹ ہائوس پر گن کنٹرول کے حق میں بڑے مظاہرے کا اعلان

datetime 22  مارچ‬‮  2018 |

واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہائوس پر گن کنٹرول کے حق میں بڑے مظاہرے کا اعلان کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی شہریوں نے اعلان کیا کہ امریکہ میں بڑا مظاہرہ کیا جائے گا جس کا مقصد فلوریڈرا اسکول میں مرنے والوں کے ساتھ اظہار ہمدردی اور دوبارہ ایسا واقعہ نہ دہرائے جانے کا عزم شامل ہوگا۔

تاریخی مارچ کا نام زندگی مارچ دیا گیا ہے جس کا مقصد جانوں کا تحفظ ہے ، مار چ میں ہزاروں نوجوان، والدین، اساتذہ، معروف شخصیات مختلف شہروں سے وائٹ ہائوس پہنچیں گے۔و اضح رہے کہ واشنگٹن میں اس سے قبل بھی نوکریوں میں آزادی، ویتنام جنگ اور عراق جنگ پر 5 تاریخی مارچ منعقد ہوچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…