اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلام آباد،ایف آئی اے ہیڈکواٹر میں دھماکہ

datetime 29  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ایف آئی اے ہیڈکواٹر میں بارود تلف کرنے کے دوران دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے ) نے چند سال قبل ایف آئی اے اقبال ٹاﺅن دفتر کے سامنے ڈھوک کالا خان کے علاقے سے دو گاڑیوں سے بارودی مواد برآمد کیا تھا جس کو گزشتہ روز ایف آئی اے کے ہیڈ کواٹر جی نائن فور پارکنگ ایریا میں زمین میں دفن کرنے کے دوران کچھ بارودی مواد پھٹنے سے دھماکہ ہوگیا تاہم کوئی بھی نقصان نہیں ہواہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…