ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کا دورہ گوجرانوالہ ، کارکنان نے پارٹی چیئرمین کو جوتے سے بچانے کی حکمت عملی تیار کرلی ،حیرت انگیز طریقہ کار اپنانے کا فیصلہ

datetime 21  مارچ‬‮  2018 |

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے کارکنان نے پارٹی چیئرمین عمران خان کو جوتے سے بچانے کیلئے بلا فورس تیار کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دورہ گوجرانوالہ کے دوران تحریک انصاف کے کارکنان نے پارٹی چیئرمین عمران خان کو جوتے سے بچانے کی حکمت عملی تیار کرتے ہوئے ’بلا‘

فورس تیار کرلی ہے ۔گوجرانوالہ میں کارکنان نے سرخ اور سبز بلے اٹھا کر پارٹی چیئرمین کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ہمارے مہمان ہیں ان پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی یوتھ کے بلا بردار کارکن عمران خان کے گرد حصار بنا کر رکھیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…