بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں کرپشن کیسز بارے معاملات طے پا گئے،نواز شریف نے چوہدری نثار کو کیوں ہٹایا، اندر کی کہانی سامنے آگئی، لیگی رہنما نے لائیو شو میں بڑا اعتراف کر لیا

datetime 21  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں کرپشن کیسز پر معاملات طے، ن لیگی ایم این اے رمیش کمار نے سمجھوتے کا اعتراف کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے ایم این اے رمیش کمار نے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان کرپشن کیسز پر پردہ ڈالنے کا سمجھوتہ طے پانے کا اعتراف کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رمیش کمار کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے جب ن لیگ

کی حکومت کیلئے مشکلات کھڑی کیں تو پیپلزپارٹی نے موقع کا فائدہ نہیں اٹھایا بلکہ ن لیگ سے کمپرومائز کر لیا۔ حکومت نے بھی پیپلزپارٹی کے کرپشن کے جتنے بھی کیس کھلنے چاہئے تھے وہ بند کر دئیے۔ پیپلزپارٹی کو سب سے زیادہ مسئلہ چوہدری نثار سے تھا ،چوہدری نثار پیپلزپارٹی کے کرپشن کیسز کھولنا چاہتے تھے مگر نواز شریف اس چیز کے مخالف تھے اور انہوں نے چوہدری نثار کو ایسا کرنے سے منع کر دیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…