جمعرات‬‮ ، 19 فروری‬‮ 2026 

چوہدری نثار نے نواز شریف کی پیٹھ میں کیسے چھرا گھونپا مشکل وقت میں ساتھ چھوڑنے والا مخلص کیسے ہو سکتا ہے؟ پرویز رشید نے توپوں کا رخ سابق وزیر داخلہ کی جانب کر دیا

datetime 21  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار مشکل وقت میں ساتھ چھوڑ جاتے ہیں جبکہ اچھے وقت میں اسٹیئرنگ سنبھال لیتے ہیں، موقع پر ملنے پر قائد نواز شریف کی پیٹھ میں چھرا گھونپتے ہیں، پرویز رشید کا چوہدری نثار پر بڑا حملہ، سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رہنما پرویز رشید نے سابق وزیر داخلہ اور لیگی رہنما چوہدری نثار کو

تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری نثار مشکل وقت میں ساتھ چھوڑ جاتے ہیں جبکہ اچھے وقت میں اسٹیئرنگ سنبھال لیتے ہیں۔ پرویزرشید کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار نے ن لیگ میں رہنے سے متعلق اپنی حرکتوں سے ہی اپنا فیصلہ سنا دی ہے۔ چوہدری نثار نے قائد نواز شریف کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے ، مشکل وقت میں ساتھ چھوڑنے والا مخلص کیسے ہو سکتا ہے؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…