ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارعمران ہاشمی اور اداکارہ شردھا کپور جلد ہی ایک ساتھ بڑے پردے پر اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار مہیش بھٹ 23 برس قبل بننے والی بلاک بسٹر فلم سڑک کا سیکویل بنارہے ہیں۔ جس میں مرکزی کردارعمران ہاشمی ادا کریں گے جبکہ ان کے مد مقابل ہپروئن کا کردار شردھا کپور نبھائیں گی۔ فلم کی عکس بندی چند ماہ میں شروع ہوجائے گی جب کہ فلم برس ریلیز کی جائے گی۔واضح رہے کہ 1991 میں ریلیز ہونے والی فلم سڑک میں سنجے دت اور پوجا بھٹ نے مرکزی کرادرادا کئے تھے اور اس فلم نے سینما گھروں میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے تھے
مہیش بھٹ بلاک بسٹر فلم ”سڑک“ کا سیکوئل بنانے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی



















































