اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

پانامہ کیس میں منتخب وزیراعظم کے ساتھ ناانصافی ہوئی،فیصلے کے اثرات ملک پر پڑے ،لوگوں پر بھی پڑیں گے، مریم نواز

datetime 21  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی ا ین پی) مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ پانامہ کیس میں منتخب وزیراعظم کے ساتھ ناانصافی ہوئی‘ فیصلے کے اثرات ملک پر پڑے‘ لوگوں پر بھی پڑیں گے‘ پانامہ فیصلے کی زد میں اب بڑی دنیا آئے گی‘ ہم نہیں چاہتے ہمارے مخالفین کے ساتھ زیادتی ہو۔ وہ بدھ کویہاں احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے

گفتگو کررہی تھیں ۔انہوں نے کہا کہ پوری قوم دیکھ رہی ہے کہ پانامہ کیس میں اقامہ پر نااہلی ہوئی۔ پانامہ کے فیصلے کی زد میں اب بڑی دنیا آئے گی پانامہ کے فیصلے میں منتخب وزیراعظم کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہم نہیں چاہتے کہ ہمارے مخالفین کے ساتھ بھی ناانصافی ہو۔ ہم نہیں چاہتے کہ پانامہ فیصلے کے اثرات کسی پر پڑیں پانامہ فیصلے کے اثرات ملک پر بھی ہوئے لوگوں پر بھی پڑیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…