منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

لکھوی کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست غیر موثر قرار

datetime 29  اپریل‬‮  2015 |

لاہور ( نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ممبئی حملہ کیس کے مبینہ مرکزی ملزم ذکی الرحمن لکھوی کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست غیر موثر قرار دیتے ہوئے نمٹا دی۔ گزشتہ روز جسٹس سردار طارق مسعود نے کیس کی سماعت کی۔ذکی الرحمن لکھوی کے وکیل نے عدالت کے روبرو موقف اختیار کیا کہ عدالت کے حکم کے باوجود ذکی الرحمن لکھوی کو نظر بند رکھا جانا توہین عدالت ہے۔ لہٰذا نظر بندی کو کالعدم قرار دے۔سرکاری وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ عدالتی حکم پر عمل کرتے ہوئے ذکی الرحمن لکھوی کی نظر بندی ختم کر کے انہیں رہا کر دیا گیا ہے۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد درخواست غیر موثر قرار دیتے ہوئے نمٹا دی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…