بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ٹی ٹوئنٹی سیریز،جو کھلاڑی پاکستان جائے گا اس کو کتنے ہزار ڈالرز دیئے جائیں گے، ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کے لئے بڑا اعلان کردیا

datetime 20  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)ٹی ٹوئنٹی سیریز،جو کھلاڑی پاکستان جائے گا اس کو کتنے ہزار ڈالرز دیئے جائیں گے، ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کے لئے بڑا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کے لئے اعلان کیا ہےکہ پاکستان میں تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لئے جو کھلاڑی بھی پاکستان جائے گا اسے پچیس ہزار ڈالر فی کس دیئے جائیں گے، کرکٹ ویسٹ انڈیز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جونی گریو نے وضاحت کی کہ

یہ اضافی معاوضہ ویسٹ انڈیز اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے مشترکہ طور پر ادا کیا جارہاہے جونی گریو نے معروف کرکٹ ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنے ملک میں مزید کرکٹ کھیلنے کی منصوبہ بندی کر رہاہے جس کیلئے اگلے سال پی ایس ایل کے آدھے میچ پاکستان میں ہوں گے انہوں نے بتایا کہ یہ سیریز فیوچر ٹور پروگرام میں شامل نہیں اس لئے پی سی بی نے کچھ ادائیگی کی ہے جس کا فائدہ اٹھایا جا رہا ہے۔ انہوں نے اس موقع پر بتایا کہ کرکٹ ویسٹ انڈیز اس سیریز سے کوئی رقم نہیں لے رہی اور صرف پاکستان میں بحالی کرکٹ میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…