ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف اگر عدم اعتماد کی تحریک پیش کی گئی تو تحریک انصاف کا ردعمل کیا ہوگا؟ بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 20  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ایوان بالا کی ساکھ پر حملہ برداشت نہیں کیا جائے گا، عدم اعتماد تحریک میں چیئرمین سینیٹ کا غیر مشروط ساتھ دینگے۔ منگل کو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے نام لکھے گئے خط میں اعظم سواتی نے کہا

کہ چیئرمین سینیٹ آئین کے مطابق اکثریتی ووٹوں سے منتخب ہوئے ہیں، ایوان بالا اور چیئرمین سینیٹ کا تقدس ہر حال میں بحال رکھیں گے۔ اعظم سواتی نے کہا کہ ایوان بالا کی ساکھ پر حملہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد تحریک میں چیئرمین سینیٹ کا غیر مشروط ساتھ دینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…