بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

’’ چنگیاں نال جے نیکی کریئے نسلاں تک نئیں بھلدے ٗ بد نسلاں نال تے نیکی کریئے تے پٹھیاں چالاں چلدے‘‘ والد اور چچا کے بعد مریم نواز کابھی اشعار کی زبان میں شکوہ

datetime 20  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے چچا اور والد کے بعد اشعار کی زبان میں شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’چنگیاں نال جے نیکی کریئے نسلاں تک نئیں بھلدے ٗبد نسلاں نال تے نیکی کریئے تے پٹھیاں چالاں چلدے۔ منگل کو احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دور ان صوفیانہ کلام

پڑھ کر سنایا ۔انہوں نے کہاکہ چنگیاں نال جے نیکی کریئے نسلاں تک نی بھلدے۔ بد نسلاں نال تے نیکی کریئے تے پٹھیاں چالاں چلدے۔میڈیا سے بات چیت کے دور ان نواز شریف نے کہاکہ نیکی کر دریا میں ڈال ۔ اس موقع پر مریم نواز نے کہاکہ طارق فضل چوہدری کہہ رہے ہیں ہم دریا میں ڈالتے ہیں لیکن وہ ہمارے پیچھے پڑ جاتے ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…