اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

عوام کی جیب پر اربوں کا ڈاکہ، شہباز شریف کی حکومت کس چیز پر عوام سے زائد پیسہ وصول کر رہی ہے اور پیسہ کس کی جیب میں جا رہا ہے، عمران خان ایک اور سکینڈل سامنے لے آئے

datetime 20  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ادویات کی قیمتوں میں فرق ہے‘ اضافی قیمت عوام سے بٹور کر حکمرانوں کی جیبوں میں جاتی ہے۔ منگل کو اپنے

ٹوئٹ میں عمران خان کہا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ادویات کی قیمتوں میں فرق ہے۔ اضافی قیمت عوام سے بٹور کر حکمرانوں کی جیبوں میں جاتی ہے ٗپنجاب کی کرپٹ مافیا کمیشن کے لالچ میں اضافی قیمت وصول کررہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…