اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا،مصباح الحق فائنل سے باہر ، بڑی خبر آ گئی

datetime 19  مارچ‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)فائنل میں پہنچنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ کے لئے بڑا دھچکا ، نائب کپتان رومان رئیس اورآل رانڈرآندرے رسل کے بعد کپتان مصباح الحق بھی سپر لیگ سے باہر ہو گئے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم فٹنس مسائل کا شکار ہے۔ رومان رئیس اور آندرے رسل کے بعد مصباح الحق بھی ان فٹ ہو کر پی ایس ایل سے باہر ہو چکے ہیں۔ اسلام آباد کے کپتان کا ہاتھ فریکچر ہو گیا جس کی وجہ

سے سپر لیگ تھری سے باہر ہو گئے۔ مصباح الحق نے کراچی کنگز کے خلاف کوالیفائر میچ میں بھی حصہ نہیں لیا اور ان کی جگہ جے پی ڈومینی نے قیادت کے فرائض سرانجام دیئے۔یاد رہے کہ ہیمسٹرنگ انجری کے باعث مصباح الحق سپر لیگ تھری کے ابتدائی دو میچ بھی نہیں کھیل پائے تھے۔ یاد رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل کے ابتدائی مرحلے میں چودہ پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست رہی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…