بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

پاک افغان سرحدی علاقے میں پاکستان نے ایسی چیز بنالی کہ جن پر بم بھی اثر نہیں کرتے، افتتاح کردیاگیا، چونکا دینے والے انکشافات

datetime 19  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی جی خیبر پختونخوا صلاح الدین محسود نے کہا ہے کہ فاٹا سے متصل بارڈر پر بم پروف چوکیوں کی مدد سے دہشت گردوں کے داخلے روکنے میں مدد ملے گی۔آٹھ سو ملین روپے سے اکتیس چوکیاں بنالی ہیں۔ آئی جی خیبرپختونخوا صلاح الدین محسود

نے فاٹا سے متصل سرحدی علاقے میں نئی بم پروف چوکیوں کے افتتاح کے بعد متنی میں میڈیا سے گفتگومیں کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ کی مدد سے سیکورٹی کریسنٹ بنالیا،آٹھ سو ملین روپے کی لاگت سے اکتیس بم پروف چوکیاں بنائی گئیں ہیں ،ان کا کہنا تھا کہ تمام چوکیاں فاٹا سے متصل بارڈرزپربنائی گئیں ہیں جن کی مدد سے فاٹا سے دہشتگردوں کے بندوبستی علاقوں میں داخلے روکنے میں مدد ملے گی۔صلاح الدین محسود کا کہنا تھا کہ باچا خان انٹرنیشنل ائرپورٹ پرواچ ٹاورزکا کام جلد مکمل کیاجائیگا،واچ ٹاورزکی تعمیرسے ائرپورٹ کی سیکورٹی مزید بہترہوگی،سیف سٹی پراجیکٹ سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ پشاورمیں دیگرصوبوں کی بہ نسبت سیف سٹی پراجیکٹ مختلف نوعیت کا ہوگا ۔آٹھ سو کیمرے شہر کی سیکورٹی کیلئے نصب کئے جائیں گے جبکہ اسپیشل کمبیٹ یونٹ کیلئے جلد موٹرسائیکل مہیا کریں گے۔ آئی جی خیبر پختونخوا صلاح الدین محسود نے کہا ہے کہ فاٹا سے متصل بارڈر پر بم پروف چوکیوں کی مدد سے دہشت گردوں کے داخلے روکنے میں مدد ملے گی۔آٹھ سو ملین روپے سے اکتیس چوکیاں بنالی ہیں۔ آئی جی خیبرپختونخوا صلاح الدین محسود نے فاٹا سے متصل سرحدی علاقے میں نئی بم پروف چوکیوں کے افتتاح کے بعد متنی میں میڈیا سے گفتگومیں کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ کی مدد سے سیکورٹی کریسنٹ بنالیا،آٹھ سو ملین روپے کی لاگت سے اکتیس بم پروف چوکیاں بنائی گئیں ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…