اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے بعدنگران وزیراعظم کیلئے مقتدر حلقوں کی نظریں معروف قانون دان پر لگ گئیں، ایسا نام سامنے آگیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 19  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) سینئر وکیل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن علی احمد کرد نے کہاہے کہ اگر انہیں نگران وزیر اعظم بننے کی پیشکش ہوتی ہے تو وقت آنے دیکھونگا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چند حلقوں کی جانب سے نگران وزیر اعظم کیلئے سینئر وکیل علی احمد کرد کا نام لیا جارہا ہے اس سلسلے میں جب ’’این این ائی ’’نے علی احمد کرد سے رابطہ کر کے سوال کیا کہ

آپ کا نام نگران وزیراعظم کیلئے لیا جارہا ہے ٗاور کیا آپ سے کسی نے کوئی رابطہ کیا ہے جس پر علی احمد کرد نے بتایا کہ ابھی تک نہ مجھے کوئی پیشکش ہوئی ہے اور نہ ہی کسی نے کوئی رابطہ کیا ہے ۔ان سے پوچھا گیا کہ اگر اپ کو آفر آئی ہے تو ل کریں گے؟جس پر ان کا کہنا تھا کہ میں ایک وکیل ہوں اور میں مفروضوں پر یقین نہیں رکھتا اگر کوئی آفر آتی ہے تو وہ اس وقت دیکھوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…