ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ایم کیو ایم پاکستان جلد ٹوٹ جائیگی، خورشید شاہ کا دعویٰ

datetime 19  مارچ‬‮  2018 |

خیر پور (این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہاہے کہ عمران خان سندھ کے دورے کرنے کا جی بھر کر شوق پورا کریں، سیاستدان اْسے مانتے ہیں جو عملی کام کرے ٗ ایم کیو ایم پاکستان جلد ٹوٹ جائیگی۔میڈیا سے گفتگو میں خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان باتیں بڑی بڑی کرتے ہیں ۔

لیکن سندھ کے عوام عمران خان کو ووٹ نہیں دیں گے۔اْنہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان میں سربراہ بننے پر اختلافات ہیں ایسے میں ایم کیو ایم پاکستان جلد ٹوٹ جائیگی۔خورشید شاہ نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نیب لوگوں کی پگڑی اتارنیکا کام بند کرے،کرپشن شکایات کی پہلے تحقیقات کرے اوربعد میں میڈیا کو نام بھیجے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…