بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ایرانی وزیرخارجہ شدید علیل، اسپتال منتقل،ڈاکٹروں کا مکمل آرام کا مشورہ

datetime 19  مارچ‬‮  2018 |

تہران(این این آئی) ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف اچانک شدید بیمار ہوگئے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیاگیا۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق اچانک خرابی صحت کے بعد جواد ظریف کو تہران کے ایک اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ بیماری کے باعث ان کی تمام مصروفیات ختم کردی گئی ہیں۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ ڈاکٹروں نے جواد ظریف کو

آرام کا مشورہ کیا ہے اور ان کی سیاسی مصروفیات کا شیڈول تبدل کردیا گیا ہے۔خیال رہے کہ جواد ظریف کو کامیاب ایرانی وزیرخارجہ قرار دیا جاتا ہے۔ انہوں نے سنہ 2015ء میں چھ عالمی طاقتوں کے ساتھ طویل مذاکرات کے بعد تہران کے اور عالمی طاقتوں کے درمیان سمجھوتہ کرانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔اکتوبر2013ء کو جواد ظریف کو کمر میں تکلیف کیبعد اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…