ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا حکومت نئے مالی سال کے بجٹ کے موقع پر ملازمین کی تنخواہوں او رپنشن میں کتنے فیصد اضافہ کرے گی؟تفصیلات منظر عام پرآگئیں

datetime 18  مارچ‬‮  2018 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ کے موقع پر ملازمین کے تنخواہوں او رپنشن میں 5سے 20فیصد تک اضافہ کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے نئے مالی سال کے بجٹ مئی میں پیش کیا جائے گا۔ جس کے لئے محکمہ خزانہ نے ابتدائی ہوم ورک مکمل کر لیا ہے نئے مالی سال 2018-19کے بجٹ میں خیبرپختونخوا پولیس ، دیگر محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کیا جائے گا ۔ ملازمین کی تنخواہوں او رپنشن میں اضافہ کی تجاویز محکمہ خزانہ کو دی گئی ہے دیگر محکموں کے

ایسے ملازمین جن کی اپ گریڈیشن نہیں ہو ئی ہے کی اپ گریڈیشن بھی کر دی جائیگی نئے مالی سال کے بجٹ سے قبل ہی بیشتر محکموں کی اپ گریڈیشن کر دی جائیگی ۔ جبکہ خیبر پختونخوا پولیس کی اپ گریڈیشن کا معاملہ ممکنہ طور پر بجٹ میں جاری کردیا جائے گا۔ نئے مالی سال کے بجٹ کے موقع پر ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کے لئے محکمہ خزانہ نے بھی رضا مندی ظاہر کی ہے ۔ جبکہ وفاقی حکومت نے آئندہ نئے مالی سال کے بجٹ کے موقع پر عسکری اور سول ملازمین کے تنخواہوں او رپنشن میں اضافہ کریگی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…