اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹلرسن کے بعد امریکی قومی سلامتی کے مشیر میک ماسٹر کو بھی ہٹانے کی تیاریاں

datetime 17  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی کے مشیر ایچ آر میک ماسٹر کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔یہ بات امریکہ کے موقر اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہی تاہم اخبار کے مطابق صدر ٹرمپ انہیں قومی سلامتی کے مشیر کے عہدے سے الگ کرنے میں جلدی نہیں کریں گے تاکہ فوج کے جنرل کے لیے ایسا اقدام خفت کا باعث نا بنے ۔رپورٹ کے مطابق میک ماسٹر کو ان کے عہدے سے الگ کرنے کے معاملے کا تعلق ٹرمپ انتظامیہ میں اعلیٰ سطح پر ہونے والے ردوبدل سے ہے۔

جس کی وجہ سے اس خدشے کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ وائٹ ہاؤس سے کئی دیگر (عہدیداروں) کو بھی رخصت ہونا پڑے گا۔صدر نے بتایا کہ ہمیشہ تبدیلی ہو گی اور میرا خیال ہے کہ آپ تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں۔ میں مختلف نقطہ نظر کو دیکھنا چاہتا ہوں۔اس سے قبل مائیکل فلن کو 2017 میں قومی سلامتی کا مشیر مقرر ہونے کے چند ہفتوں کے بعد ہی اس لیے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا کہ انہوں نے روسیوں سے اپنے رابطوں سے متعلق وائٹ ہاؤس کے عہدیداروں سے غلط بیانی سے کام لیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…