بدھ‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

فضائی سفر کی تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ، مشہور فضائی کمپنی کے مسافر طیارے سے ائیر ہوسٹس نیچے جا گری، ناقابل یقین وجہ سامنے آ گئی

datetime 16  مارچ‬‮  2018 |

کمپالا (مانیٹرنگ ڈیسک) ایمریٹس ائیر لائن کی ائیر ہوسٹس طیارے سے نیچے گر گئی۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی مشہور فضائی کمپنی ایمریٹس کی ایئرہوسٹس طیارے سے نیچے گر گئی۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ائیر ہوسٹس مسافروں کو ان کی نشستوں پر بٹھا رہی تھی،

ایمریٹس ائیر لائن کا بوئنگ طیارہ 777 یوگینڈا کے اینتیبے انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر کھڑا تھا، جہاں ائیر ہوسٹس اپنے فرائض انجام دے رہی تھی کہ اچانک طیارے کا ایمرجنسی دروازہ کھل گیا اور ائیر ہوسٹس نیچے جا گری۔ ایئرہوسٹس کو زخمی حالت میں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ فضائی کمپنی کا اس بارے میں کہنا ہے کہ ایمریٹس کی پرواز ای کے 730 کی ائیر ہوسٹس کے ساتھ یہ افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے۔ ائیر ہوسٹس مسافروں کو اپنی نشستوں پر بٹھاتے ہوئے اچانک ایمرجنسی دروازہ کھلنے پر نیچے جا گری، فضائی کمپنی کا کہنا ہے کہ زخمی ائیرہوسٹس کو تمام ممکنہ طبی امداد دی جا رہی ہے اور اس کے علاوہ حادثے سے متعلق تحقیقات میں سول ایوی ایشن حکام سے بھرپور تعاون کر رہے ہیں۔  ایمریٹس ائیر لائن کی ائیر ہوسٹس طیارے سے نیچے گر گئی۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی مشہور فضائی کمپنی ایمریٹس کی ایئرہوسٹس طیارے سے نیچے گر گئی۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ائیر ہوسٹس مسافروں کو ان کی نشستوں پر بٹھا رہی تھی، ایمریٹس ائیر لائن کا بوئنگ طیارہ 777 یوگینڈا کے اینتیبے انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر کھڑا تھا، جہاں ائیر ہوسٹس اپنے فرائض انجام دے رہی تھی کہ اچانک طیارے کا ایمرجنسی دروازہ کھل گیا اور ائیر ہوسٹس نیچے جا گری۔



کالم



سٹوڈنٹ لسٹ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…