لنڈی کوتل (نیوز ڈیسک) خیبر ایجنسی میں لنڈی کوتل بازار میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے جس میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔خاصہ دا ر فورس کے مطابق دھماکہ اسلحہ مارکیٹ میں ہوا ، جہاں بارودی مواد ایک دوکان میں رکھا گیا تھا جو اچانک زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ جسکے نتیجے میں دوکاندار سمیت چار افراد زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے لنڈی کوتل اسپتال منتقل کردیا گیا ، جبکہ مارکیٹ کو بند کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
لنڈی کوتل بازار میں بارودی مواد کا دھماکا، 4 افراد زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی



















































