ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

مارکیٹیں بند کرنے کا معاملہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب کر لیا

datetime 29  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام ا باد ( نیوز ڈیسک) اسلام ا باد انتظامیہ کے پاس دکانیں بند کروانے کا سرکاری نوٹیفکیشن نہیں ، درخواست گزار کے موقف پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا،اسلام آباد ہائیکورٹ نے کاروباری مراکز رات آٹھ بجے بند کرانے کے حکومتی احکامات کیخلاف حکم امتناع کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب کر لیا ہے۔ اسلام اباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے اسلام اباد میں کاروباری مراکز رات اٹھ بجے بند کرانے کے حکومتی فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ اسلام اباد انتظامیہ کے پاس دکانیں بند کرانے کا کوئی سرکاری نوٹی فیکیشن نہیں صرف زبانی احکامات پر انتظامیہ دکانیں رات اٹھ بجے بند نہیں کراسکتی۔ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ اسلام اباد انتظامیہ کا یہ اقدام زبردستی کسی کی پراپرٹی میں گھسنے کے مترادف اور مجرمانہ فعل ہے ، اس لیے دکانیں رات اٹھ بجے بند کرانے کا حکومتی فیصلہ کالعدم قرار دے کر حکم امتناع جاری کیا جائے۔ عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ سناتے ہوئے ڈپٹی کمشنر اسلام اباد کو طلب کر لیا۔

مزید پڑھئے:خواتین کی وہ ایجادات جنہوں نے دنیا بدل دی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…