اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

طالبان سے مذاکرات شروع ہو سکتے ہیں، امریکی جنرل کا عندیہ

datetime 15  مارچ‬‮  2018 |

کابل(این این آئی)افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن نے کہاہے کہ طالبان سے مذاکرات کے امکانات ہیں۔ 16 سالہ مسلح تنازعے کے بعد اب طالبان کمزور اور بکھر چکے ہیں اور وہ جانتے ہیں کہ میدانِ جنگ میں کامیابیاں سمیٹی نہیں جا سکتیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل کے قریب واقع

بگرام فوجی مرکز پر امریکی جنرل نے اپنے وزیر دفاع جیمز میٹس کے ساتھ بات چیت کے بعد ان خیالات کا اظہار کیا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ سولہ سالہ مسلح تنازعے کے بعد اب طالبان کمزور اور بکھر چکے ہیں اور وہ جانتے ہیں کہ میدانِ جنگ میں کامیابیاں سمیٹی نہیں جا سکتیں۔ جنرل نے یہ بھی کہا کہ کابل حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکراتی عمل شروع ہوتا ہے تو اس کے فوری نتائج ممکن نہیں کیونکہ یہ طویل ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…