اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

روسی سفارتکاروں کو جاسوس قرار دینے کا جواب جلد دیں گے، روس

datetime 15  مارچ‬‮  2018 |

ماسکو(این این آئی)روس نے کہاہے کہ برطانیہ کی جانب سے روسی سفارت کاروں کو جاسوس قرار دینے اور ملک بدری کا جلد جواب دیا جائے گا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز روسی وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہاگیاکہ دونوں ممالک کے د رمیان تعلقات میں پیدا ہونے والی حالیہ کشیدگی کے باعث روسی وزیر

خارجہ سرگئی لاروف کا طے شدہ دورہ برطانیہ بھی منسوخ کر دیا گیاہے۔بیان کے مطابق برطانیہ کی جانب سے روسی سفارت کاروں کو جاسوس قرار دینے اور ملک بدری کا جلد جواب دیا جائے گا،پچھلے دنوں ایک سابق روسی خفیہ ایجنٹ اور اس کی بیٹی پر برطانیہ میں اعصابی گیس کے حملے کے بعد روس برطانیہ تعلقات میں کشیدگی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…