اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فرنیئر کور بلوچستان نے کوئٹہ کے علاقے پسنی میں سرچ آپریشن کے دوران سول ایوی ایشن کے ریڈار پر حملے میں ملوث تین دہشت گرد گرفتار کر لئے ہیں ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بارودی مواد بھی برآمد کر لیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز ایف سی نے پسنی کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران ایک گھر میں چھاپہ مار کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ ملزمان کے ٹھکانے سے برآمد ہونے والا اسلحہ بھی اپنے قبضہ میں لے لیا ہے ایف سی حکام کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران ریڈار حملے میں ملوث تین دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے اور ملزمان کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ و بارودی مواد بھی برآمد ہوا ہے ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے ریڈار پر حملے کا اعتراف کر لیا ہے مزید تفتیش کے لئے تینوں ملزموں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے مزید انکشاف کی توقع ہے ۔
پسنی میں سرچ آپریشن،سول ایوی ایشن کے ریڈار پر حملے میں ملوث تین دہشت گرد گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان



















































