ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا عمران خان کو سرپرائز، دونوں اکٹھے ایسی جگہ پہنچ گئے کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 13  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے بنی گالا جاکر عمران خان کا شکریہ ادا کیا ۔منگل کو چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سلیم مانڈی والا الیکشن میں حمایت کرنے پر شکریہ ادا کرنے لئے لئے پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالا پہنچے جہاں انہوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی ۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے

کہ وہ الیکشن میں حمایت کرنے والے تمام ارکان کا شکریہ ادا کرتے ہیں جب کہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈی والا کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…