جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

کراچی میں فائرنگ سے جامعہ کرچی کے اسسٹنٹ پروفیسر جاں بحق

datetime 29  اپریل‬‮  2015 |

کراچی  (نیوز ڈیسک)ایف بی ایریا بلاک 16 میں جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ جامعہ کراچی شعبہ ابلاغ عامہ کے اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان یونی ورسٹی جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ایف بی ایریا بلاک 16 میں ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جب کہ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ وحید الرحمان کے چہرے، سر اور سینے پر 4 گولیاں لگیں۔ وحید الرحمان جامعہ کراچی شعبہ ابلاغ عامہ میں اسسٹنٹ پروفیسر تھے اور یاسر رضوی کے نام سے جانے جاتے تھے۔وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے پروفیسر وحید الرحمان کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…