جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

مردان میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد قتل

datetime 29  اپریل‬‮  2015 |

مردان (نیوز ڈیسک) تخت بائی میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ مردان کی تحصیل تخت بھائی کی لیبر کالونی میں ایک شخص نے غیرت کے نام پر فائرنگ کر کے اپنی بیوی اور ایک شخص کو قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا اور مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…