اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

ہمیشہ فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے جدوجہد کی ،مستقبل میں بھی اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا،جاوید شیخ

datetime 12  مارچ‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ ہمیشہ فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے جدوجہد کی ،مستقبل میں بھی اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ یہ درست ہے کہ پچھلے دو سالوں سے پاکستانی فلمیں اچھا بزنس کررہی ہیں مگر بالی ووڈ کی

فلموں کا زور توڑنے کیلئے مسلسل پاکستانی فلموں کی نمائش کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے تب جا کر ہم بھارتی فلموں کو منہ توڑ جواب دے سکتے ہیں ۔ انہوں نے مجھے یقین ہے کہ نئے سال میں فلموں کی تواتر کے ساتھ نمائش سے فلم انڈسٹری بحرانی کیفیت سے نکلنے میں کامیاب ہو جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…