اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں برڈ فلو کے ایک مریض کاانکشاف

datetime 10  مارچ‬‮  2018 |

ریاض(آئی این پی )سعودی عرب میں برڈ فلو کے ایک مریض کاانکشاف ہوا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت پانی و زراعت اور ماحولیات نے کہا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران برڈ فلو کا شکار ہونے والے ایک مریض کا انکشاف ہوا ہے۔ اسکا تعلق ریاض سے ہے۔

برڈ فلو کے شکار مریض کو عالمی ادارہ صحت کی ہدایت کے مطابق طبی امداد دی جارہی ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے مختلف شہروں سے اب تک 10302نمونے لئے گئے ہیں۔ ان میں سے 157 نمونوں میں برڈ فلو کا انکشاف ہوا ہے۔ گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 4235پرندوں کو تلف کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…