اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی ولی عہد کی برطانیہ آمد،ملکہ و وزیراعظم سے ملاقات ،اپوزیشن کا بھر پور احتجاج

datetime 8  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض \لندن(آن لائن)سعودی ولی عہد نے ملکہ برطانیہ اوروزیراعظم سے ملاقات کی۔جس میں سعودی عرب نے برطانیہ کو براہ راست سرمایہ کاری کا یقین دلایا ہے،دونوں ممالک میں سرمایہ کاری اور تجارت 90 ارب ڈالرز تک لیجانے پر اتفاق ہوا ہے۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کو برطانوی اپوزیشن اور انسانی حقوق کارکنوں کی جانب سے محمد بن سلمان کی برطانیہ آمد پر احتجاج کیا گیا ۔

محمد بن سلمان سرمایہ کاری کی نوید لیے لندن پہنچے ہیں،ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں وزیراعظم ٹیریزا مے سے ملاقات کے بعد وفد کی سطح پر مذاکرات ہوئے،جس میں برطانیہ میں براہ راست سرمایہ کاری اور برطانوی کمپنیوں کو نیا بزنس ملنے کی باتیں ہوئیں۔جمعرات کو برطانوی وزیراعظم کی دفتر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ سعودیہ سے تعلقات یورپی یونین سے علیحدگی کے دور میں برطانوی معیشت کو مضبوطی فراہم کریں گے،محمد بن سلمان نے بکنگھم پیلس میں ملکہ برطانیہ سے بھی ملاقات کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مہمانوں کیلئے دن کا کھانا ملکہ اور رات کا شہزادہ چارلز اور ولیم کیساتھ رکھا گیا ہے

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…