کراچی (نیوزڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری اور سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے درمیان صلح کی کوششیں شروع کردی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق منگل کی شب سندھ کے سابق وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی میر نادر خان مگسی نے ذوالفقار مرزا سے ان کی رہائش گاہ پر طویل ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق میر نادر مگسی نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کو سابق صدر آصف علی زرداری سے صلح کرنے کے لئے ملاقات کی ہے
آصف زرداری اور ذوالفقار مرزا کے درمیان صلح کی کوششیں شروع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































