کراچی (نیوزڈیسک )سابق صدر اورپیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کو ٹیلی فون کرکے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو ٹیلی فون کیا اور این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں ایم کیوایم کے امیدوار کی کامیابی پر مبارکباد دی۔ سابق صدر کا کہنا تھا کہ ضمنی الیکشن میں ایم کیو ایم کی کامیابی مخالفین کے الزامات کا بھرپور جواب ہے جب کہ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے الطاف حسین نے ضمنی الیکشن میں ایم کیوایم کی کامیابی کو ملک بھر کے مظلوم عوام کی کامیابی قرار دیا۔اس سے قبل آصف زرداری نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال پر بات چیت سمیت صوبے میں امن وامان کی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔
گورنرسندھ کی آصف زرداری سے ملاقات،پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین کاالطاف حسین کوفون
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
پنجاب میں عیدالاضحیٰ تعطیلات کا اعلان، سرکاری دفاتر بند رہیں گے
-
8سالہ پاکستانی نژاد بچے نے ناسا کی غلطی پکڑلی، ایجنسی کا نشاندہی پر شکریہ
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
بجلی کے بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ،پاورڈویژن نے ایڈوائزری جاری...
-
محمد عامر کی شاہین آفریدی کے بارے میں تین سال قبل کی گئی بات سچ ثابت ہوگئی
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
ایران نے امریکہ سے مذاکرات کے لیے وفد کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
ٹرمپ نے بیٹے کی شادی میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی



















































