پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شامی فوج کی بمباری میں مزید 24 افراد ہلاک، سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

datetime 7  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دمشق(سی پی پی ) شام کے مشرقی علاقے غوطہ میں شامی فوج کے حملے کے نتیجے میں مزید 24 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ صورتحال سے متعلق سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا ۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنگ زدہ ملک شام کے علاقے غوطہ میں شامی فوج کی تازہ کارروائی میں مزید 24 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد دو ہفتوں کے دوران شامی فوج کے حملوں میں ہلاک افراد کی تعداد 800 سے تجاوز کر گئی۔

دوسری جانب شام کی صورتحال سے متعلق سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوگا جس میں صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔گذشتہ چند روز کے دوران حکومتی اور اتحادی فورسز کی جانب سے باغیوں کے خلاف کارروائی میں تیزی لائی گئی ہے جس کے دوران مشرقی غوطہ کا 10 فیصد علاقہ باغیوں کے تسلط سے چھڑایا گیا۔شامی مبصرین کے مطابق حکومتی فورسز کی تازہ کارروائیوں کے بعد مشرق اور جنوب مشرق میں 4 علاقے اور 2 ائیر بیس حکومتی فورسز کے قبضے میں چلی گئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…