ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

سری دیوی کی چتاکی آگ بجھتے ہی آخری رسم بھی ادا کر دی گئی، شوہر بونی کپور دونوں بیٹیوں کو لیکر کہاں جا پہنچے

datetime 5  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سری دیوی کی استھیاں(چتا کی راکھ)سمندر میں بہادی گئی ہیں۔ سری دیوی دبئی کے ایک ہوٹل کے کمرے کے باتھ روم میں پانی سے بھرے باتھ ٹب میں مردہ پائی گئی تھیں ۔ سری دیوی کی پراسرار موت پر دبئی پولیس نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے ان کی لاش کا فرانزک اور پوسٹمارٹم ٹیسٹ کروایا تھا جس کے بعد موت کو حادثاتی قرار دیتے ہوئے ان کے ورثا کو لاش لے جانے کی اجازت دیدی گئی تھی۔ سری دیوی

کے آخری سفر کے دوران ان کے مداحوں کے علاوہ بالی ووڈ کی بڑی شخصیات نے شرکت کی تھی۔ ان کی چتا کو ان کے سوتیلے بیٹے ارجن کپور نے آگ لگائی جبکہ گزشتہ روز سری دیوی کی استھیاں(چتا کی راکھ)سمندر میں بہا دی گئی ہیں۔ اس موقع پر سری دیوی کی دونوں بیٹیاں جھانوی اور خوشی اپنے والد بونی کپور کے ہمراہ بمبئی کے ساحل پر مخصوص مقام پر گئیں اور مذہبی رہنما کی ہدایت کے مطابق سری دیوی کی استھیاں سمندر میں بہادی گئیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…