ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت میں گزشتہ روز گرنے والی عمارت کے ملبے سے 10 پاکستانیوں سمیت 11 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ریاض میں القسیم یونیورسٹی کے زیرتعمیر کنونشن سینٹر کی عمارت منہدم ہوگئی جس کے ملبے تلے 50 سے زائد مزدور دب گئے جنہیں نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا۔ غیر ملکی سفارتی حکام نے بتایا کہ واقعہ میں لقمہ اجل بننے والے 11 افراد میں 10 پاکستانی، ایک بھارتی شہری تھا۔ دوسری جانب سعودی ہلال احمر نے واقعے میں 6 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی۔
سعودی عرب ،عمارت کے ملبے سے 10 پاکستانیوں سمیت 11 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)



















































