منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

افغانستان،مٹی کا تودہ گرنے سے کم از کم 52 افراد ہلاک

datetime 28  اپریل‬‮  2015 |

کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان کے صوبہ بدخشان کے ایک گاو¿ں میں مٹی کاتودہ گرنے سے 52 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ مرنے والوں میں 25 خواتین، 25 بچے اور دو مرد شامل ہیں۔ شدید بارشوں کے بعد حکام نے علاقے کے رہائشیوں سے جگہ تبدیل کرنے کے لئے کہا تھا لیکن خبردار کئے جانے کے باوجود یہ لوگ گاو¿ں میں ہی موجود رہے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ واضع رہے کہ گزشتہ برس بدخشان صوبے میں مٹی کے تودے گرنے سے پانچ سو افراد ہلاک ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…