ریاض (نیوزڈیسک )سعودی سکیورٹی فورسز نے ملک میں اعلیٰ شخصیات کے قتل کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 93 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف حصو میں کارروائیاں کرکے 93 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ حکام کا کہنا ہےکہ گرفتار مبینہ دہشت گردوں میں سے 65 کا تعلق جنگجو تنظیم داعش سے ہے اور وہ ملک میں اعلیٰ شخصیات کے قتل کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔
سعودی عرب میں فورسز کی کارروائی میں 93 مبینہ دہشت گرد گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)



















































